Android AppiOS App

سنجے دت کے لیے یقین کرنا مشکل! اہلیہ نے کیا قدم اُٹھا لیا؟ پورا بھارت حیران

  جمعہ‬‮ 5 فروری‬‮ 2021  |  22:34

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اہلیہ مانیتا دت نے اپنے شوہر کو 100 کروڑ روپے کے چار فلیٹس کا تحفہ واپس کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیتا دت کو گزشتہ سال 23 دسمبر کو چار فلیٹس تحفے میں دیے تھے۔ سرکاری ریٹ کے مطابق ان کی مالیت 26 کروڑ جبکہ سٹیٹ ایجنٹ

کے مطابق 100 کروڑ روپے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مانیتا دت نے اپنے شوہر کو یہ چاروں فلیٹس 29 دسمبر کو ہی واپس کردیے تھے۔ ان میں سے دو فلیٹس تیسرے اور چوتھے فلور پر تھے جبکہ دو فلیٹس پینٹ ہاؤس کی صورت میں 11 ویں اور 12 ویں منزل پر