Android AppiOS App

سنجے دت کی اہلیہ نے اپنے شوہر کا 100کروڑ کا گفٹ لینے سے منع کردیا

  جمعہ‬‮ 5 فروری‬‮ 2021  |  15:14

بھارتی اداکارسنجے دت کی اہلیہ منایا دت نے اپنے شوہر کے دیے ہوئے 100کروڑ روپے کے چار فلیٹس واپس کردیے ہیں۔ سنجے دت نے اپنی اہلیہ کو 23دسمبر کو ان کی سالگرہ پر چار فلیٹس کا تحفہ دیا تھا۔ تاہم منایا نے یہ سبھی فلیٹس واپس کردیے ہیں۔ سٹیٹ ایجنٹ کے مطابق اس کی قیمت 100 کروڑ سے زائد ہےواضح رہے کہ سنجے دت کی اہلیہ

منایا دت کا تعلق مسلم گھرانے سے ہے اور ان کا اصل نام دلنواز شیخ ہے تاہم فلم کی دنیا میں انہوں نے اپنا نام منایا دت رکھا۔تحفہ میں دیے گئے 2 فلیٹس تیسرے اور چوتھے فلور پر ہیں جب کہ باقی 2 فلیٹس پینٹ ہاؤس کی صورت میں 11 ویں اور 12 ویں فلور پر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎