Android AppiOS App

رات گئے وزیراعظم حرکت میں آ گئے بڑی کاروئیاں ہو گئیں

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  21:59

وزیراعظم عمران خان کو لائیو کال میں مسائل کی نشاندہی ۔۔۔۔ کاروائیاں شروع ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو لائیو کال کرنے والے شہری کی درخواست پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔نجی ٹی وی چینل جے این این نیوز کے مطابق غوری ٹاون کے مالک کو چوہدری عبدالرحمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے

تین ماہ کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا غوری ٹاون کے مالک چوہدری عبدالرحمان کو شہری کی زمین پر قبضے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو زمین پر قبضے سے متعلق آگاہ کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎