Android AppiOS App

بلال سعید نے اپنے بھائی سے بیچ سڑک ہاتھاپائی کر ڈالی لاتیں ،گھونسے مکے سب چل گیا، ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیران پریشان

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  19:36

گلوکار بلال سعید نے اپنے بھائی سے بیچ سڑک پر لڑائی جھگڑا اور ہاتھاپائی کرکے ہر ایک کوحیرت میں ڈال دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بلال سعید ،ان کے بھائی او ر کچھ لوگ سڑک پر کھڑے ہو کر گلوکار بلال سعید کے گھر ملنے آئے مداح جوڑے کا بلال سعید کی جانب سے گھوسوں اور لاتوں سے استقبال کسی

معاملے پر آپس میں الجھ رہے ہیں اور پھر گرما گرمی بڑھ جاتی ہے۔ یہاں تک کہ لاتیں ،گھونسے مکے سب کچھ چل جاتا ہے۔ اس لڑائی میں کچھ اور لوگ میں مداخلت کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم ایک شخص بیچ بچائو کی کوشش کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎