Android AppiOS App

خوشی غم میں بدل گئی۔۔ باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ۔۔۔۔ 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  19:32

خوشی غم میں بدل گئی۔۔ باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ۔۔۔۔ 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخ، می ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر ل، اش، وں اور زخ، می کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بارات

یزمان سے احمد پور شرقیہ جارہی تھی، واقعے کی اطلاع گھر والوں کو دی گئی تو شادی کا گھر ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا، لواحقین کے عزیز واقارب دل سوز خبر سنتے ہی دھاڑیں م م کر رونے لگے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ سال چودہ فروری کو بلوچستان کے ضلع جھل مگسی

میں باراتیوں سے بھری بس کھائی میں جاگری تھی، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخ، می ہوئے تھے، جاں بحق افراد میں دلہا کے 2 بھائی بھی شامل تھے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎