وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم کے نشیمن پر اپنوں نے ہی بجلیاں گرا دی ہیں۔ن لیگ کی باقیات میں سے ایک خاتون کے پروٹوکول کی
وجہ سے 4 جانیں ضائع ہو گئیں۔ جن کی چھت، رول ہونی چاہئیے وہ سرکاری پروٹوکول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہ کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ کابینہ نے اس حوالے سے وزارت قانون کو ہدایت جاری کر دی