Android AppiOS App

زلزلے نے سب ہلا دیا۔۔۔ پاکستا ن کے کون کون سے علاقے متاثر ہوئے؟عوام کیلئے بری خبر

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  19:01

خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور سوات میں زلزلہ زیادہ شدت کے ساتھ محسوس کیا گیا ہے۔ ، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اس دوران لوگ مسلسل باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ تاہم زلزلے کےباعث کسی جانی

یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان مسلسل زلزلوں کی زد میں ہیں۔ خاص کر خیبرپختوںخوا کا سوات ریجن آئے روز زلزلوں کی زد میں رہتا ہے۔ تاہم اب ایک ساتھ کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎