Android AppiOS App

دبئی میں پاکستانی لڑکی لڑکے کے ساتھ کیا شرمناک حرکتیں کرتی رہی،جب پکڑی گئی تو۔۔

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  17:23

دبئی میں مقیم ایک جوان پاکستانی لڑکی ایک امریکی طالبعلم کے عشق میں مبتلا ہونے کے بعد اس کےساتھ منہ کالکر بیٹھی جب کہ اس کے ساتھ خفیہ مراسم استوار کرکے ح، املہ ہوگئی، لیکن جب بچے کی پیدائش ہوئی تو شرمناک کام کا بھانڈا پھوٹ گیا اور اب دونوں کو ملک بدری کی س، زا کا سامنا ہےرپورٹ کے مطابق دونوں ایک ہی کالج میں زیر تعلیم تھے ۔ دونوں کے

درمیان دوستی کا رشتہ ناج، ائز رشتہ میں بدل گیا جس کے نتیجے میں لڑکی حا ملہ ہوگئی۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوست کے گھر اکثر جئایا کرتی تھی اور ان کے درمیان متعدد بار ناج، ائز قر بت ہوئی، جس کے نتیجے میں وہ ح، املہ ہوگئی۔ بچے کی پیدائش

کے لئے جب لڑکی ہسپتال گئی تو وہاں بچے کے والد کے متعلق خاطر خواہ ثبوت فراہم کرنے میں ناکام ہوئی، جس پر ہسپتال کے عملے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور پولیس کو مطلع کردیا گیا۔ تحقیق کرنے سے پتا چلا تو معلوم ہوا کہ دونوں کے درمیان ناج، ائز تعلق تھے جس کے ٓبعد ا

یک بچی کی پیدائش ہوئی ہے لیکن بعد میں دونوںنے شادی کرلی تھی ۔ ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ لڑکی اب ایک شیرخوار بچی کی ماں ہے اس لئے عدالت نرمی سے کام لے چونکہ دونوں ایک طویل عرصے سے ملک میں اچھے شہریوں کی طرح رہے تھے اور ملزمہ ایک شیر خوار بچے کی والدہ ہیں لہٰذا ان سے ہر ممکن نرمی برتی جائے۔ عدالت نے ق، ی، د کی س، زا میں نرمی کردی البتہ ناج، ائز تعلق استوار کرنے  میں دونوں کو ملک سے بے دخل کرنے کا حکم سنادیا گیا ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎