Android AppiOS App

بابراعظم کا غصہ کنٹرول سے باہر ہو گیا بیٹ اٹھا کر کسے دے ، حیران کن ویڈیو سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  14:37

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم راولپنڈی ٹیسٹ سے پہلے اپنی خراب فارم کو لے کر کچھ پریشان ہیں۔ جس کا عملی مظاہرہ نیٹ پریکٹس کے دوران لی گئی ایک ویڈیو سے آیا ہے۔ بابراعظم نیٹ میں ٹھیک طرح سے سٹروکس نہیں کھیل پائے۔اور بیٹ وکٹوں پر دے م ۔ مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں بابراعظم کو نیٹس میں بیٹنگ پریکٹس کرتے دیکھا جا سکتا

ہے۔ وہ کسی بھی گیند کو ٹھیک طرح سے مڈل نہیں کرپارہے اور جو گیند بلے پر آرہی اس پر وہ ٹائم نہیں کر پاتے۔ جس پر انھوںنے خود پر قابو نہ رکھتے ہوئے بیٹ سٹمپس پر دے م ۔ واضح رہے کہ کراچی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بھی بابر اعظم کوئی خاص کارکردگی دکھائے بغیر

کیشب مہاراج کی گیندوں پر ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوگئے تھے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎