Android AppiOS App

بھابی کی یہ عادت مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  14:17

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کی بہن شویتا نندا نے اپنی بھابی ایشوریا رائے سے متعلق کہا ہے کہ انھیں ایشوریا کی کچھ باتیں پسند ہیں توکچھ باتیں ناپسند۔ کرن جوہر کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شویتا نے صلاحیتوں اور جدوجہد کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کرنے پر ایشوریا رائے کی تعریف کی۔کرن

نے شویتا سے سوال کیا کہ انہیں ایشوریا رائے کی کس بات سے محبت ہے جس پر شویتا کا کہنا تھا کہ ایشوریا رائے سیلف میڈ، مضبوط عورت اور بہترین ماں ہیںکرن کی جانب سے پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں شویتا نے ایشوریا کی جانب سے ہمیشہ میسجز اور کالز کا جواب دیر سے دینے پر ناپسندیدگی کا اظہار

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎