Android AppiOS App

حرا مانی اور کرینہ کپور میں سے بہتر کون؟جانتے ہیں زیادہ لوگوں نے کیا جواب دیا ؟

  بدھ‬‮ 3 فروری‬‮ 2021  |  20:06

حرا مانی اور کرینہ کپور میں سے بہتر کون؟جانتے ہیں زیادہ لوگوں نے کیا جواب دیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر ،،،،پاکستان کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کو بھارتی اداکارہ کرینہ کپور سے بہتر قرار دے دیا گیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر صارفین نے ہم ٹی وی کی ’کشف‘ کو جب وی میٹ کی گیت سے بہتر اداکارہ قرار دے

دیا ہے۔ انسٹاگرام پر دی گئی ایک پوسٹ میں حرا مانی اور کرینہ کپور کی تصویر کو جوڑ کر لگایا گیا اور ساتھ میں تحریر کیا گیا کہ حرا مانی کبھی بھی کرینہ کپور کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دینے سے نہیں کتراتیں۔ انسٹا پوسٹ میں حرا مانی کی ایک گانے میں کرینہ جیسا لباس زیب تن کیے تصویر بھی لگائی

گئی اور کہا گیا کہ حرا مانی کی جانانسب سے اپنے اس گانے میں بھی کرینہ کپور کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کے جواب میں حرا مانی نے تحریر کیا کہ اس لباس کی بھی ایک کہانی ہے۔انسٹاگرام صارفین نے مذکورہ پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے حرا مانی کی اداکاری، چہرے کے تاثرات اور آواز کو کرینہ کپور سے بہتر قرار دیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎