Android AppiOS App

بالوں کی ساری سفیدی زندگی بھر کے لئے کالی ہوجائے گی،50روپے میں تیار ہونے والا نسخہ

  بدھ‬‮ 3 فروری‬‮ 2021  |  16:34

اگر بڑھاپا آجائے اور بال سفید ہونے لگیں تو سمجھ میں بھی آتا ہے کہ عمر کے ساتھ بالوں کا سفید ہونا فطری عمل ہے لیکن اگر بال کم عمری میں ہی سفید ہونے لگیں تو دیکھنے میں بھی عجیب لگتے ہیں اور پھر عمر بھی زیادہ لگتی ہے یہ ریمیڈی آپ کے سفید ہوتے بالوں کو کالا بھی کرے گی اور مضبوط بھی بنائے گی دراصل بال تب سفید ہوتے ہیں جب بالوں سے

پگمنٹ ختم ہوجاتا ہے پیگمنٹ ہی ہماری بالوں کو کا لا رکھتا ہے۔ جب اس کی مقدار کم ہو جاتی ہے تو بال سفید ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے بالوں کو کا لا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پیگمنٹ کو پورا کیا جائے اور آج کی ریمیڈی سے با آ سانی

یہ کرسکتے ہیں۔ تو بنا وقت ضائع کیے بڑھتے ہیں اپنی ریمیڈی کی طرف۔سب سے پہلے آپ نے دیسی گھر لینا ہے۔ اصلی دیسی گھی لینا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ آپ حبیب کونگ آئل کا جو بناسپتی گھی آ تا ہے وہ لے لیں۔بلکہ آپ نے اصلی دیسی گھی لینا ہے۔ تین چمچ آپ یہ لیں گے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے تلوں کا تیل۔ یہ آپ کو ہر بل سٹور پر با آسانی مل جائے گا۔ کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں۔ اس کا بھی آپ تین چمچ ہی لیں گے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے پسی ہو ئی کلو نجی۔ گھر میں ہی کلونجی کو پیس کر

اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ دو چمچ آپ اس کا پاؤڈر کا ڈالیں گے۔ اب اسے ہلکی آ نچ پر پکا ئیں۔ بس پانچ منٹ اسے آپ دھیمی آنچ پر پکا ئیں گے۔ اور اس میں چمچ ہلاتے رہیں گے۔ پانچ منٹ بعد آ نچ بند کریں اور اسے ٹھنڈا کر لیں اور کسی جگ یا بوتل میں سٹور کر لیں۔آپ نے روزانہ اسے اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے اور اچھی طرح آٹھ سے دس منٹ تک مساج کر نا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے سفید با ل کالے بھی ہونگے۔ لیکن ایک یا دو دن میں اس کا فرق آپ کو محسوس نہیں ہوگا۔ کم سے کم اسے ایک مہینہ اپنے سر پر لگا ئیں اور براہِ راست اس کا فرق دیکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ تو اس ریمیڈی کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ آپ نے روزانہ اسے اپنے

بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے اور اچھی طرح آٹھ سے دس منٹ تک مساج کر نا ہے۔اس کے استعمال سے آپ کے سفید با ل کالے بھی ہونگے۔ لیکن ایک یا دو دن میں اس کا فرق آپ کو محسوس نہیں ہوگا۔ کم سے کم اسے ایک مہینہ اپنے سر پر لگا ئیں اور براہِ راست اس کا فرق دیکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ تو اس ریمیڈی کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎