ملتان میں پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے نوجوان کو ت، ش، دد کا نشان، ہ بنایا۔جیونیوز کے مطابق سسرالیوں نے نوجوان کی ناک،ہونٹ اور کان کا کچھ حصہ ک، اٹ دیا جب کہ ٹانگوں میں گول، ی، اں بھی م، اری، ں اور مل، زمان جاتے ہوئے اپنی بہن اور بھانجی کو بھی ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ الپہ میں پیش آیا جہاں سسر نے
اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر داماد کو ت، ش، دد کا نشان، ہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان نے ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کی تھی، پولیس نے خاتون اور بچی کو ب، ازی، اب کرکے 2 مل، زمان کو گرفتار