Android AppiOS App

معروف ترین بھارتی شخصیت کی بیٹی کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں جس سے سوشل میڈیاپرہنگامہ برپاہوگیا

  بدھ‬‮ 3 فروری‬‮ 2021  |  14:01

فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنی کئی گلیمرس تصاویر اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ عالیہ، انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) کی پہلی بیوی آرتی بجاج کی بیٹی ہیں۔حال ہی میں عالیہ کشیپ اپنا لانزری فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئی ہیں۔ عالیہ کی اس تصویر سے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) مداحوں کے لئے نظر ہٹاپانا مشکل ہے۔ مداح سمجھ رہے ہیں کہ وہ عالیہ کی ایسی تصویر دیکھ کر پاگل ہو رہے ہیں۔عالیہ کی بولڈ تصاویر کی وجہ سے کچھ صارفین انہیں خوب ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ انہیں سوشل میڈیا پر باڈی کا اتنا شو آف نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے اسٹار کڈس سوشل میڈیا پر

کافی سرگرم ہوگئے ہیں۔ نویا نندا، خوشی کپور اور شنایا کپور نے اپنا انسٹا گرام اکاونٹ پبلک کردیا ہے۔سبھی اسٹار کڈس اپنے اکاونٹ کو عوامی کرتے ہی اپنی اپنی ہاٹ اینڈ گلیمرس تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ابھی انہوں نے بالی ووڈ ڈیبیو بھی نہیں کیا اور پھر بھی ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے۔عالیہ کشیپ اپنی باقی دوستوں کے ساتھ خوب مستی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں اور باقی کی ٹانگ بھی خوب کھینچتی ہیں۔ وہ خاص طور پر خوشی کپور کے ساتھ خوب مستی کرتی ہیں کیونکہ وہ ان کی اچھی دوست ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎