Android AppiOS App

حکومت نے اچانک حیران کن اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 3 فروری‬‮ 2021  |  13:55

سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو سکول ابھی تک تیار نہیں ان کے پاس بند رہنے کا آپشن موجود ہیں،انھوںنے کہا کہ والدین کو بھی یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ چاہیں تو اپنے بچوں کو سکول جانے سے روک سکتے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہناتھا کہ مزید کیسز بڑھنے پر سکول دوبارہ بھی

بند کرسکتے ہیں۔ چار کالجز کیسزسامنے آنے پر بند کیے جا چکے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ کا مزید کہنا تھاکہ ہماری حکومت آنے کے بعد کوئی اسکول اوطاق کے لیے نہیں بنایا گیا۔واضح رہے کہ یکم فروری سے تمام تعلیمی اداروں کو فعال کرنےکا حکم دیا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎