Android AppiOS App

کن کن شہروں میں شام اور رات کے وقت بارش ہونے کا امکان ہے ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

  جمعرات‬‮ 21 جنوری‬‮ 2021  |  19:09

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب کے بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابرآ لود رہنے کے ساتھ شام، رات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں

دھند چھائے رہنے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎