Android AppiOS App

پہلی موسلادھار بارش۔۔محکمہ موسمیات کی پورے پاکستان کے لیے خبر

  جمعرات‬‮ 21 جنوری‬‮ 2021  |  13:19

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔بدھ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک

کےدیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔بارش کا سلسلہ20 فروری بروز ہفتہ سے شروع ہوگا جو ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری رہے گا۔اس سے سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہوگا۔ اسے مہینے کے آخر میں موسم کافی سرد ہو جائیے گا۔پاکستانی بارش کا انتظار کررہے ہیں کیونکہ موسم کافی خشک ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر

علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:اسکردو منفی14،گوپس ،استور،لہہ منفی 12، اننت ناگ منفی 08،بگروٹ منفی 07 ،گلگت، ہنزہ ، سری نگرمنفی06 ، پاراچنار ، شوپیاں اورزیارت میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎