Android AppiOS App

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 سے 15 روپےفی لٹر نہیں بلکہ کتنااضافہ متوقع ہے ؟جانیں گے توآپ بھی سرپکڑ کربیٹھ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  19:09

ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں 6 سے 7 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 سے 15 روپے فی لیٹراضافے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت خزانہ نے اوگرا کی تجاویز پر مبنی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں 6 سے 7 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ واضح رہے اوگرا نے گزشتہ ماہ بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ تجویز کیا تھا جس پر حکومت نے 2 سے 3 روپے

فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎