Android AppiOS App

نامور بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ارا خان کس خوفناک مرض کا شکار ہیں ؟

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  16:42

بالی وڈ کے مشہور اور نامور ادکار عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی سوشل میڈیا پر انٹری ۔ کافی مہینوں سے سوشل میڈیا سے غائب ارا خان نے حال ہی میں ایک پوسٹ کی ہے ۔ جس میں انہوں نے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔یاد رہے کہ ارا خان کافی عرصہ ڈپریشن کا شکار رہی ہیں

اور اسکی وجہ شاید بچپن میں انکے ساتھ پیش آنے والا ایک نامناسب واقعہ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎