Android AppiOS App

اسلامی ملک میں پی آئی اے کاجہاز قبضےمیں لے لیاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  14:20

پی آئی اےکا بوئنگ 777 جہاز کوالالمپور ائیر پورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی، کوالا لمپور میں مقامی حکام نے پی آئی اے کا جہاز عدالتی احکامات پر قبضے میں میں لیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ طیارے کی لیز کے واجبات ادا نہ

کرنے پر ملائیشیا میں پی آئی اے کا جہاز قبضہ میں لیا گیا۔خیال رہے کہ پی آئی اے نے 2015 میں بوئنگ 777 جہاز ویتنام کی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎