پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد عوام کو گیارہ ہزار وولٹیج کا جھٹکادینے کی تیاری۔۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کیا جائے گا جس سے صارفین پر 177 ارب روپے بوجھ پڑے گا۔واضح کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی
سمری وزیراعظم کوپیش کردی گئی پٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لٹر ،ڈیزل کی قیمت میں 11روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے دس روپے فی لٹراضافےکی سفارش