Android AppiOS App

بابر اعظم بے قصور ہیں، میں ان لوگوں کے بہکاوے میں آگئی تھی اپنےالزامات واپس لیتی ہوں حامزہ مختار نے پاکستانیوں کو سرپرائز دے ڈالا

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  13:30

حامزہ مختار قومی کرکٹر بابراعظم پر لگائے گئے اپنے الزامات سے مکر گئیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حامزہ مختار نے بابراعظم پر لگائے گئے اپنے الزامات واپس لے لیے۔ انھوں نے کہا کہ انھوںنے چند دوستوں کے بہکانے پر بابراعظم پر الزامات لگائے۔ بابراعظم سے ان کا کوئی تعلق پہلے

تھا اور نہ ہی اب ہے۔ حامزہ مختار نے کہا کہ ان سے خالی سٹامپ پیپر پرانگوٹھے لگوائے گئے۔ اپریل 2018میں حامزہ مختار کے بابراعظم سے معافی نامےکی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ 2018میں حامزہ مختار کا تحریر کردہ صلح نامہ بابراعظم کے وکلا نے عدالت میں جمع

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎