Android AppiOS App

سکول کھلیں گے یانہیں ؟ طلبہ کے کام کی خبرآگئی

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  13:16

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیئے گئے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرِ صدارت این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں کورونا وائرس کے ملک میں پھیلاؤ

اور اسکول کھولنے سے متعلق صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔دوسری جانب اسی ضمن میں وفاقی وزیرِ تعلم شفقت محمود کی زیرِصدارت صوبائی وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کا اجلاس بھی آج ہو

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎