Android AppiOS App

بے روزگار افراد تیار ہوجائیں۔۔۔۔۔۔!! سرکاری نوکریاں آگئیں

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  13:08

بے روزگار افراد تیار ہوجائیں، سرکاری نوکریاں آگئیں۔ پنجاب پولیس میں نئی بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ہے، بے روز گار اور پڑھے لکھے نواجون تیاری کرلیں۔ کابینہ کمیٹی کی 5ہزار 3سو30 کانسٹیبلز کی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی۔ پانچ ہزار تین سو تیس کانسٹیبل کی بھرتی کی استدعا کی گئی جسے

منظور کرلیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس تمام اضلاع میں نئے کانسٹیبل بھرتی کرے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎