Android AppiOS App

تعلیمی ادارے کھلنے سے پہلے شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  13:05

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولنے سے قبل جائزہ لینے کے لیے چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کے درمیان کل اجلاس ہوگا، جس میں اہم فیصلے کیے جاسکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ’’کہ اس سے پہلے کہ طلبہ

سکولوں میں آنا شروع کردیں اس سے پہلے آج (جمعہ کو) وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس ہوگا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎