Android AppiOS App

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی کنواروں کی عید ہو گئی کتنی کمی ہوگئی اور ایک اہم خوشخبری سنیں

  جمعرات‬‮ 14 جنوری‬‮ 2021  |  16:21

سونے کی قیمتیں مسلسل کمی کا شکار ہیں۔پچھلے ایک ہفتے میں یہ ایمت 7000 سے زائد کم ہوئی ہے۔سونےکی قیمت میں نمایاں کمی گزشتہ روز کے مقابلے میں سونا 1000 روپے کم ہوگیا ہے سونے کی کمی سلسلہ جو کے پچھلے ایک ہفتے سے جاری وساری ہے امید ہے یہ برقرار رہے گا۔زیادہ تر لوگ سونا

فروخت کر رہے ہی ان جسکی وجہ سے یہ کمی آرہی ہے۔ کیونکہ لوگوں کا اندازہ ہے اب سونے سے زیادہ اچھی سرمایہ کاری کی جگہ کرپٹو کرنسی ہے۔لوگ گولڈ مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔آئندہ آنے والے وقت میں مزید سونا کم ہوگا۔ آج ملک میں سونے کی 24 کیرٹ فی تولہ قیمت 110000 ہے جب کہ 22 کیرٹ فی تولہ 101800

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎