Android AppiOS App

اس کام میں منہ کا استعمال کینسر کی وجہ بن سکتا ہے خاص طور پر نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا

  جمعرات‬‮ 14 جنوری‬‮ 2021  |  14:19

طبی ماہرین نے جن ی عمل میں منہ کےاستعمال جیسی خباثت کے صحت پر انتہا ئی مضررساں اثرات سے بھی خبردار کردیاہے،ایک عالمی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کم عمری سے ہی جن سی عمل میں منہ کے زیادہ استعمال کے سبب منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ کوئی جتنے زیادہ افراد

کے ساتھ اس قبیح طریقے سے جن سی عمل کرے گا اسے منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہوتا جائے گا۔سائنسدانوں نے بتایا کہ ان کی تحقیق کے نتائج میں ثابت ہوا ہے کہ جو 10یا اس سے زیادہ پارٹنر کے ساتھ ۔۔۔‘ کرتا ہے اس کو منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ 4.3گنا زیادہ ہوتا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎