شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے دوسری شادی سے انکار پر خاتون کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟ جانیں ۔۔۔ بہاول نگر میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو م بی نہ طور پرز ہ ر دے کر ق ت ل کردیا۔ ڈی ایس پی زبیر بنگش کے مطابق واقعہ مہار شریف میں پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر ایک شخص نے
خاتون کو مشروب میں م ب ی نہ طور پر ز ہ ر ملاکر پلادیا اور ق ت ل کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون کی 5 سال قبل شادی ہوئی تھی اور 2 بچے