پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 31 سال پُرانی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر کے پرانی یادیں تازہ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ اپنی ماضی کی حسین اور یادگار تصویر شئیر کی ہے جسے کئی لوگ اب تک لائک کر چکے ہیں۔عمران خان کی جانب سے
شئیر کی جانے والی یہ تصویر 31 سال پُرانی یعنی سال 1989ء کی بتائی جا رہی ہے۔
margin-right: 14px; width: 40px;">
View this post on Instagram