Android AppiOS App

خبرداررہیں! کچھ بھی ہو سکتا ہے پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی،، الرٹ جاری

  جمعرات‬‮ 14 جنوری‬‮ 2021  |  13:23

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بہت بڑ ی آن لائن و ارد، ات ہوئی ہے۔ ایک نجی بینک سے ایک ہی دن میں 16صارفین کے اکائونٹس سے پیسے نکال لیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ لاہور کے ایک نجی بینک کے 16صارفین کے اکائونٹ سے پیسے نکال لیے گئے ہیں۔ صارفین کو پتہ

چلا نہ بینک کو خبر ہوئی۔ صرف موبائل نمبر ز پر میسج آیا کہ آپ کے اکائونٹ سے اتنی رقم نکال لی ہے۔ دوسری جانب بینک نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ سائبر ک رائ م ز کا یہ واقعہ ہیکنگ کانتیجہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیکرز کا یہ نیٹ ورک اتنا خطرناک ہے کہ پی ٹی اے بھی انھیں نہیں

پکڑ پاتی۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎