Android AppiOS App

ایک ساتھ 3چھٹیاں ۔۔۔۔حکومت نے اعلان کر دیا،عوام کیلئے شاندار خبر

  جمعرات‬‮ 14 جنوری‬‮ 2021  |  13:18

سندھ حکومت نے 18 جنوری کو عمر کوٹ ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس 53 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث ضلع میں عام تعطیل ہوگی ۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ کے انتقال کے

باعث پی ایس 52 کی نشست پر ضمنی انتخاب ہورہاہے ۔ پیپلز پارٹی نے اس حلقے سے ضمنی انتخاب کے لیےامیر علی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا تھا ، امیر علی شاہ مرحوم علی مردان شاہ کے بیٹے ہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎