Android AppiOS App

یااللہ خیر،ایک اورجہازگرکرتباہ

  بدھ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2021  |  18:22

نیو یارک میں ایک انجن والاجہاز گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں چھوٹا  جہاز انجن میں خرابی کے باعث گرا، حادثے

میں زخمی ہونے والے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔حادثے کی وڈیو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎