Android AppiOS App

کرونا کی وجہ سے فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا کرفیو نافذ کردیا گیا، ہر طرف ہنگامی صورتحال

  بدھ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2021  |  14:21

عرب ملک لبنان میں کرونا وائر س کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے اور فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے کرفیونافذ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کورونا وبا بے قابو ہونے پر فوج نے ایمرجن سی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ملک بھر میں 10 روزہ کرفیو اور سخت

لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لبنان میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے فوج نے ملک بھر میں ایمرجن سی نافذ کرکے کنٹرول سنبھال لیا ہے اور 14 جنوری صبح 6 بجے سے 25 جنوری تک مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎