Android AppiOS App

حکومت کاپیرکوعام تعطیل کااعلان

  بدھ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2021  |  13:56

سندھ حکومت نے 18 جنوری کو عمر کوٹ ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس 53 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث ضلع میں عام تعطیل ہوگی ۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ کے انتقال کے باعث پی ایس 52 کی نشست پر ضمنی

انتخاب ہورہاہے ۔ پیپلز پارٹی نے اس حلقے سے ضمنی انتخاب کے لیے امیر علی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا تھا ، امیر علی شاہ مرحوم علی مردان شاہ کے بیٹے ہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎