Android AppiOS App

منہ پرکسی مردکاہاتھ اور۔۔۔ متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اب کیانیاکام شروع کردیا،راز کھل گیا

  بدھ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2021  |  13:53

پاکستان کی متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا، ان کی سیریز ’راز‘ جلد ریلیز کی جائے گی۔حریم شاہ اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ کی ویب سریز ’راز‘ کے ساتھ ایکٹنگ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، اس ویب سریز میں حریم مرکزی کردار اداکرتی نظر آئیں گی ۔ویب سریز ’راز ‘ کی کہانی

منصور سعید نے تحریر کی ہے جبکہ فرحان گوہر اس ویب سیریز کے پروڈیوسر ہیں۔ ’راز‘ کی ہدایتکاری اسد علی زیدی نے دی ہے، یہ ویب سریز جلد اردو فلکس پر پیش کی جائیگی ۔حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ’اردو فلکس‘ کا ایک بینر اٹھائے مختصر ویڈیو شیئر کی اور مختصر ٹیزر بھی جاری کیا۔

0 0 1px 0 rgba(0, 0, 0, 0.5), 0 1px 10px 0 rgba(0, 0, 0, 0.15); margin: 1px; max-width: 540px; min-width: 326px; padding: 0; width: calc(100% - 2px);" data-instgrm-captioned="" data-instgrm-permalink="https://www.instagram.com/p/CJ84X2FBT66/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading" data-instgrm-version="13">

 
View this post on Instagram
 

font-size: 14px; line-height: 17px; margin-bottom: 0; margin-top: 8px; overflow: hidden; padding: 8px 0 7px; text-align: center; text-overflow: ellipsis; white-space: nowrap;">A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)