Android AppiOS App

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی سونا کتنا اورنیچے جائے گا یہ جان کر کنواروں کی عید ہو جائے گی

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  19:00

سونے کی قیمیت میں پچھلے کچھ دنوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے۔سونا پاکستان بھر میں 7000 سے زیادہ کم ہوا ہے جو کہ یہ مندی برقرار ہے گی۔اطلاعات کے مطابق یہ کمی بٹ کوائن کی خریداری کی وجہ سے ہوئی ہے اور جیسے جیسے کرونا کی ویکسین تیار ہورہی ہے تو قیمتیں مزید کم ہوتی جائے گی۔ آہندہ کچھ

مہینوں میں یہ قیمت ایک لاکھ سے نیچے چلی جائے گی۔ 2021 میں سونا لوگوں کی پہنچ میں آجائے گا کافی لوگ پریشان ہیں لیکن انشاااللہ بیٹیوں کی شادی ہو جائے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎