Android AppiOS App

مہنگائی سے پسی عوام کے لئے آخر کار اچھی خبر آگئی آٹے کی قیمت میں بڑی کمی

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  18:33

مہنگائی سے پسی عوام کے لئے آخر کار اچھی خبر آگئی ہےکہ 20کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 390روپےتک کمی کر دی گئی ہے۔ اس طرح آٹے کا تھیلا 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں آٹے کا 20کلو والا تھیلا 860روپے میں مل رہا ہے۔ یہ قیمت جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں

دیکھنے میں آرہی ہے۔ اسی طرح کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 120 روپے ، لاڑکانہ میں 80 روپے اور بنوں میں 20 روپے تک سستا ہوگیا۔ اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 سے 870 روپے تک

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎