Android AppiOS App

اتوار کے دن 3 بار جو یہ لفظ پڑھے گا ہمیشہ خوش رہے گا

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  17:47

قرآن کے لفظ لفظ میں برکت اور رحمت ہے قرآن پاک کا ایک لفظ ہے یا ذالجلالِ والاِکرامِ ایک حدیث میں آتا ہے ایک صحابی بیٹھ کر پڑھ رہے تھے یاذالجلال والاکرام ا للہ کے پیارے پیغمبر ﷺ پاس سے گزرے آپ نے فرمایا اے ذالجلال والاکرام پڑھنے والے مانگ اس لفظ کے بعد جو تو مانگے گا تیری دعا قبول ہوجائے گی اللہ اکبر۔یہ

حدیث کا مفہوم ہے اس لفظ میں بڑی برکت ہے جو بندہ زیادہ سے زیادہ یا ذالجلال والاکرم پڑھتا ہے وہ ہمیشہ خوش رہتا ہے جو بندہ زیادہ سے زیادہ یا ذالجلال والاکرام پڑھتا ہے اس کی دعائیں بڑی جلد قبول ہوجاتی ہیں۔ جو بندہ زیادہ سے زیادہ یا ذالجلال ولاکرام پڑھتا ہے اس کی ہر مشکل اور پریشانی ختم ہوجاتی ہے

اس کا ہر کام آسان ہوجاتا ہے اس کے گناہ معاف ہوتے رہتے ہیں جیسے جیسے وہ پڑھتا ہے اس کی نیکیاں بڑھتی رہتی ہیں اس کی زبان پاک ہوتی رہتی ہے اللہ کی رحمتیں جتنی بار وہ پڑھتا ہے اس پر برستی ہیں اس کا دل صاف ہوتا رہتا ہے ۔اتوار کے دن زیادہ سے زیادہ یا ذالجلال والاکرام پڑھئے ۔اتوار کے دن پڑھا ہوا ایک ایک لفظ آپ کی آنے والی زندگی میں بھی خوشیاں لائے گا اور آپ کی قبر بھی روشن کرے گا اور آپ کے نامہ اعمال کو بھی نیکیوں سے بھر دے گا۔اتوار کے دن گیارہ مرتبہ اول و آخر درود ابراہمی کے ساتھ اس اسم کو 313 بار کسی بھی وقت پڑھ لیجئے ۔انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ شکریہ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎