Android AppiOS App

معروف ترین بھارتی اداکارہ کو بڑا صدمہ۔۔ ہیما مالنی کی بیٹی سنی دیول اوربوبی دیول کی بہن کے حوالے سے بڑی خبر

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  14:04

بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول کا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل گذشتہ ایک ماہ کے دوران بالی وڈ سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے جس میں گلوکارہ آشابھوسلے، ہدایت کار و اداکارہ فرح خان، اُرمیلا ماٹونڈکر، سشمیتاسین کی بیٹی اور دیگر افراد شامل ہیں۔ایشا دیول نے

ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے اگر کسی کو اس کاؤنٹ سے کوئی پیغام ملے تو اسے نظر انداز کردیں اور اس کا جواب مت دیں۔بعد ازاں 8گھنٹوں بعد ایشا دیول نے دوبارہ ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے جس پر انہوں نے انسٹاگرام انتظامیہ اور فلمساز اریتراداس کامددکرنے پر شکریہ ادا کیا۔واضح

رہے کہ ایشا دیول معروف اداکار دھرمیندر اور اداکارہ ہیمامالنی کی بیٹی ہیں جب کہ سنی دیول اور بوبی دیول ان کے سوتیلے بھائی ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول کا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل گذشتہ ایک ماہ کے دوران بالی وڈ سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے جس میں گلوکارہ آشابھوسلے، ہدایت کار و اداکارہ فرح خان، اُرمیلا ماٹونڈکر، سشمیتاسین کی بیٹی اور دیگر افراد شامل ہیں۔ایشا دیول نے ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے اگر کسی کو اس کاؤنٹ سے کوئی پیغام ملے تو اسے نظر انداز کردیں اور اس کا جواب مت دیں۔بعد ازاں 8گھنٹوں بعد ایشا دیول نے دوبارہ ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے جس پر انہوں نے انسٹاگرام انتظامیہ اور فلمساز اریتراداس کامددکرنے پر شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ ایشا دیول معروف اداکار دھرمیندر اور اداکارہ ہیمامالنی کی بیٹی ہیں جب کہ سنی دیول اور بوبی دیول ان کے سوتیلے بھائی ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎