Android AppiOS App

تحریک انصاف کے معروف رکن اسمبلی گرفتار

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  13:22

پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر کے ق ت ل کیس میں رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔میڈیا رپورٹسکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک طاہر اقبال ق ت ل کیس میں انسداد دہ ش ت گ ردی عدالت ایبٹ آباد نے ایم پی اے فیصل زمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کردی۔فیصل زمان پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک طاہر اقبال کے ق ت ل کے

منصوبہ بندی کا الزام عائد ہے۔عدالت میں موجود ملزم فیصل زمان کوسی ٹی ڈی پولیس نے موقع پر ہی گرفتار کر لیا ۔ یاد رہے کہ تحصیل غازی میں نامعلوم افراد نےفائ رنگ کرکےطاہر اقبال اور ان کے ڈرائیور گل نواز کو 14ستمبر 2020 کو ق ت ل کردیا تھا ، سی

ٹی ڈی پولیس نے بٹگرام کے رہائشی اجرتی ق ا ت ل کو گرفتار کیا جس نے انکشاف کیا کہ فیصل زمان نے اسے چودہ لاکھ روپے دے کر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما طاہر ملک کو ق ت ل کرنے کا کہا تھا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎