Android AppiOS App

کینسر کے ساتھ زندگی اور موت کی طویل جنگ لڑنےوالی ادکارہ نادیہ جمیل کے حوالے سے بڑی خبر۔۔۔ مداح جھوم اٹھیں گے

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  13:12

بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل دوبارہ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے بے تاب ہیں۔ نادیہ جمیل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’کینسر کی وجہ سے ان کے جو بال جھڑ گئے تھے یا جنہیں انہوں نے منڈوالیا تھا اب وہ بڑے ہونے لگے ہیں۔اداکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے اس

خواہش کا اظہار کیا کہ انہیں اب اسکرین پر واپسی کرنی چاہیے۔انہوں نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے پر خدا کا شکر بھی ادا کیا اور ساتھ ہی کہا کہ جیسے ہی ان کے بال بڑے ہو رہے ہیں، ان کے دل میں خواہش اٹھی ہے کہ انہیں اسکرین پر واپسی کرنی چاہیے۔نادیہ جمیل کا کہنا تھا

کہ ’ ان کے سر کے بال مسلسل بڑے ہو رہے ہیں، تاہم وہ بالوں کو منڈوانے کے برے اور تکلیف دہ وقت کو کبھی نہیں بھول پائیں گی۔‘نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ ’ ان کے سر کے بال مسلسل بڑے ہو رہے ہیں، تاہم وہ بالوں کو منڈوانے کے برے اور تکلیف دہ وقت کو کبھی نہیں بھول پائیں گی۔‘

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎