Android AppiOS App

پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر ، لیگی مرکزی خاتون رہنما کس جماعت میں شامل ہوگئی؟

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  12:44

پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما سمیرا فیصل ساہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پاکستان پیلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سمیرا فیصل ساہیکی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت پارٹی کو ضلع سیالکوٹ میں مضبوط بننے میں کافی مدد حاصل ہو گی

اور وہ پارٹی کے لئے ایک بہترین سرمایہ ثابت ہوں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎