Android AppiOS App

برطانوی خاتون افسر جیل میں پاکستانی کو دل دے بیٹھی نوجوان کےلیے کیا کرتی رہی؟ پتہ چلنے پر اعلیٰ حکام نے سر پکڑ لیے

  منگل‬‮ 12 جنوری‬‮ 2021  |  12:38

برطانوی جیل میں ق ی د پاکستانی نوجوان اور خاتون افسر کے درمیان معاشقے کا انکشاف، میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے مابین دوستی اور معاشقے کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب دونوں کی ویڈیوز سامنے آئیں۔27 سالہ عائشہ گ ن کا 29 سالہ خرم رزاق کے ساتھ جیل میں ہی معاشقہ شروع ہوا جس کے بعد خاتون نے

سوشل میڈیا پر جیل سیل میں لی گئی بوس و کنار کی تصاویر شیئر کیں۔خرم رزاق کو برمنگھم کرائون کورٹ نے 2008 میں ڈک یت ی کرنے کے ج رم میں 10 سال ق ی د کی س زاسنائی تھی جس کے بعد 2015 میں اسے ڈک یتی کی سازش تیار کرنے کے ج رم میں 12 سال کی ق ی دکی س زا سنائی گئی۔عائشہ گ

ن پر الزام ہے کہ انہوں نے خرم رزاق کو جیل میں ہی کپڑے، سمارٹ واچ اور موبائل فون فراہم کیے۔برطانوی خاتون افسر عائشہ  اور پاکستانی نوجوان خرم رزاق کے مابین 4 ماہ تک دوستی رہی تھی اور اس دوران وہ فون پر رابطے میں رہتے تھے۔دونوں

نے موبائل فون پر تین مختلف نمبرز کے ذریعے 1200 بار رابطہ کیا۔عائشہ کو نومبر 2018 میں پبلک آفس کا غلط استعمال کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ جوڑے نے  ویڈیوز اور تصاویر کا بھی آپس میں تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں عائشہ گن کو 12 ماہ ق ی د کی س زا سنائی گئی۔عائشہ کی س زا دسمبر 2020میں شروع ہوئی ہے جب کہ خرم رزاق مارچ 2021 میں جیل سے رہا ہوں گے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎