Android AppiOS App

85سالہ شاہ سلمان میں کون سی غیر معمولی تبدیلی آگئی سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  18:14

سعودی رفرمانروا شاہ سلمان نے کرونا ویکسین لگو لی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان کو کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز دی گئی ہے۔ اس سے قبل محمد بن سلمان نے بھی کرونا ویکسین لگائی تھی۔زرات صحت کے مطابق سعودی عرب امراض سے

بچاؤ کی پالیسی پر گامزن ہے۔دوسری جانب سعودی عرب نے رواں سال مارچ سے تمام فضائی، بری اور بحری راستے کھولنے کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق 31 مارچ سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی مکمل طور پر اٹھالی جائے گی تاہم پروازوں کی اجازت کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ دی گئی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎