Android AppiOS App

تیل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا، پاکستانیوں کیلئےبڑی افسوسناک خبر آ گئی

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  20:38

تیل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا،پاکستانیوں کیلئےبڑی افسوسناک خبر یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف   گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے

کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق گھی 22 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل 27 روپے فی کلو تک مہنگا کیا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎