Android AppiOS App

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی والدین بن گئے! مداحوں کے لیے پیغام جاری

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  17:07

بالی وڈ کوئین انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی والدین بن گئے، بیٹی کی پیدائش نے دونوں کو خوشی سے نہال کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر ویرات کوہلی کی جانب سے پیغام میں بتایا گیا کہ ’’ ہم اپنے چاہنے والوں کے ساتھ یہ خوشی کی خبر شیئر کرنا چاہتے ہیں کہ آج سہ

پہر ہم بیٹی کے والدین بنے ہیں، انوشکا اور بیٹی دونوں صحت مند ہیں اور ہم اپنی زندگی کے اس نئے باب کا آغاز کرنے پر بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس وقت ہماری پرائیوسی کا احترام کریں گے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎