Android AppiOS App

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی وزارت داخلہ سے انتہائی افسوسناک خبر ، اہم ترین شخصیت کی ل اش واش روم سے برآمد

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  13:44

پاکستانی وزارت داخلہ سے انتہائی افسوسناک خبر ، اہم ترین شخصیت کی ل اش واش روم سے برآمد ۔۔۔وزارت داخلہ کے پرائیویٹ سیکرٹری کی ل اش آفس واش روم سے برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے پرائیویٹ سیکرٹری ظفراقبال کی ل اش آفس واش روم سے برآمد ہوئی۔ اس حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ پرائیویٹ سیکرٹری وزارت

داخلہ ظفر اقبال گذشتہ روز واش روم گئے لیکن واپس نہیں آئے، ظفر اقبال کی باتھ روم میں ہی موت واقع ہوئی۔ ترجمان نے بتایا کہ ظفر اقبال کے گھر نہ پہنچنے پر اہل خانہ نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا تھا جس کے بعد پولیس کو طلب کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے موبائل لوکیٹرز کے ذریعے ل اش کا

سُراغ لگایا۔ ترجمان وزیر داخلہ نے پرائیویٹ سیکرٹری کی طبی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ظفر اقبال گجرات کے رہنے والے تھے ، ان کی ل اش کو گجرات منتقل کیا جا رہا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎