Android AppiOS App

وزیراعظم کوپھرب، لیک میل کرنے کی کوشش۔۔۔اب کی بارکون میدان میں آگیا،کپتان نے بتادیا

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  13:37

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجلی بندش کو ایشو بناکر ب لی ک میل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا ۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ یہ بات میرے علم میں ہے کہ اب تک ملک کے کچھ حصوں میں

بجلی بحال نہیں ہوئی تاہم بجلی کی بحالی کاکام تیزرفتاری سے جاری ہے اور جلد باقی علاقوں میں بھی یہ بحال ہو جائے گی تاہم اپوزیشن بجلی بندش کو ایشو بنا کر ب ل ی ک میل کرنے کی کوشش کررہی ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎