Android AppiOS App

حکومتی اتحاد ی جماعت کو جھٹکا لگ گیا سب سے تگڑی خاتون رہنما نے پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  13:32

مسلم لیگ (ق) کی خاتون رہنما سمیر اافضل نے چودھری برادران کا ساتھ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ خاتون رہنما سمیراافضل نے پارٹی چھوڑ کر پاکستا ن پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو

نے سمیرا فیصل ساہی کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت پارٹی کو ضلع سیالکوٹ میں مضبوط بننے میں کافی مدد حاصل ہو گی اور وہ پارٹی کے لئے ایک بہترین سرمایہ ثابت ہوں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎