Android AppiOS App

عمران خان کو کس نے دو کروڑ دیئے؟کہاں سے آئےپیسے،، تہلکہ مچ گیا

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  13:02

سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کارہارون الرشید کہتے ہیں کہ عمران خان رشوت نہیں لیتے لیکن تحفے قبول کر لیتے ہیں چاہے دو کروڑ کے کیوں نہ ہوں۔ ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ پی ڈی ایم کے لیڈر مولانا فضل الرحمان ہوں، زرداری ہوں یا پھر نواز شریف ہوں، کوئی بھی ہو ان کے تو مالی معاملات ہی ٹھیک نہیں ہیں، سارے جیل میں ہوتے، اور عمران خان کے بھی بعض ساتھی جیل میں آتے،

ہارون رشید نے اس موقع پر کہا کہ عمران خان رشوت نہیں لیتے لیکن تحفہ قبول کرنے میں انہیں کوئی تامل نہیں ہے چاہے دو کروڑ کا ہو۔ اینکر نے کہاکہ تحفہ تو تحفہ ہوتا ہے نواز شریف بھی تحفوں میں پھنسے ہوئے ہیں، اس موقع پر سینئر صحافی

نے کہا کہ ہم قانونی اعتراض نہیں کر سکتے بلکہ اخلاقی بھی نہیں کر سکتے، ایک آدمی نے دیا ہے گفٹ، خود انہوں نے شادی پر بھی کسی کو کوئی تحفہ نہیں دیا، اس موقع پر اینکر نے کہا کہ نواز شریف کو بھی تحفے ملے ہیں،

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎